سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز جمعے کو جدہ سے نیوم پہنچ گئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز جمعے کی صبح جدہ سے شاہی شخصیات کے ہمراہ روانہ ہوئے تھے۔
#خادم_الحرمين_الشريفين يصل إلى نيوم قادماً من جدة.https://t.co/CIvfL4W5aT#واس pic.twitter.com/GsBbgIxXsv
— واس الأخبار الملكية (@spagov) September 1, 2023