سعودی عرب کے باحہ ریجن کے سکول میں میں پہلی مرتبہ صبح کی اسمبلی عربی زبان کے بجائے چینی زبان میں ہوئی ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق باحہ ریجن کے کنگ فہد مڈل اور ثانوی سکول کے طلبہ نے جمعرات کی صبح اسمبلی کا پروگرام عربی کے بجائے چینی زبان میں کیا۔
#تعليم_الباحة#اللغة_الصينية #السعودية #اذاعة#متوسطة_وثانوية_الملك_فهد
إذاعة صباحية باللغة الصينية لتعزيز رؤية سمو ولي العهد الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز حفظه الله
في الانفتاح على مختلف الشعوب والثقافات pic.twitter.com/s88Hvwvy5r— متوسطة وثانوية الملك فهد (@MOE_BHH_01_0051) August 30, 2023