چینی سیاح کاشغر کا رُخ کیوں کر رہے ہیں؟ جمعرات 7 ستمبر 2023 8:14 چینی سیاح سنکیانگ صوبے میں واقع قدیم شہر کاشغر کا رُخ کر رہے ہیں۔ تاریخی عمارتوں کے علاوہ یہاں کے روایتی پکوان بھی سیاحوں کو بھاتے ہیں۔ اس شہر میں ایسا کیا ہے جو سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔ چین کاشغر سیاح سنکیانگ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں