Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پہلے چکھیں پھر پئیں‘، کراچی کا مشہور ’انگور جوس‘

کراچی میں ’انگور کے شربت‘ کی اس دکان یا ٹھیلے پر ہر وقت خریداروں کی بھیڑ رہتی ہے۔ یہ جوس تیار کیسے کیا جاتا ہے دیکھیے اردو نیوز کے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: