Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قائداعظم کے بااعتماد باڈی گارڈ عبدالغنی کی کہانی

پشاور کے عبدالغنی خان پاکستان کے بانی قائد محمد علی جناح کے قابل اعتماد باڈی گارڈز میں شامل رہے ہیں۔ ان کے مطابق قائداعظم نے اپنے ڈائری میں لکھا تھا کہ ’میرے باڈی گارڈز میں میرا اعتماد سالارعبدالغنی پر ہے۔‘ پشاور سے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: