سعودی عرب میں ریاض پولیس نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی سے معروف شاہراہ بلاک کرنے پردو افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ملزمان میں ایک سعودی جبکہ دوسرا یمنی شہری ہے۔
ادارہ امن عامہ کے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاونٹ پرجاری بیان میں کہا گیا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم افراد نے شہر کی ایک معروف شاہراہ پراپنی گاڑی بلا کسی وجہ سے کھڑی کردی جس سے ٹریفک کی روانی معطل ہے۔
| شرطة منطقة الرياض تقبض على شخصين لإيقاف مركبتيهما في طريق عام وعرقلة حركة السير ومخالفة الآداب العامة pic.twitter.com/Iy1m2w8pjl
— الأمن العام (@security_gov) September 15, 2023