Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیبیا: ’موت کا شہر‘ جہاں طوفان ہزاروں افراد کو بہا کر لے گیا

0 seconds of 52 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:52
00:52
 
یہ ہے لیبیا کا شہر درنہ جسے موت کا شہر قرار دیا جا رہا ہے۔ یہاں جس طرف نگاہ جائے وہاں ملبے کے ڈھیر بکھرے پڑے ہیں۔ 10 ستمبر کو شدید طوفان کے باعث ڈیم کے بند ٹوٹنے کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں میں ہزاروں افراد بہہ گئے تھے۔
درنہ کے مئیر کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ روئٹرز کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: