Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہین شاہ آفریدی کی دعوت ولیمہ کی تصویری جھلکیاں


کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے بھی شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی تقریب میں شرکت کی

شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والے جیولن تھرو کے مایہ ناز کھلاڑی ارشد ندیم کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

تقریب کے دوران شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کے ساتھ محو گفتگو نظر آ رہے ہیں۔

حسن علی، شاداب خان، فخر زمان اور فہیم اشرف بھی شاہین آفریدی کی دعوت ولیمہ میں شریک تھے۔

شاہین شاہ آفریدی کی سابق کرکٹر عاقب جاوید، لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا اور حارث رؤف کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔

شاہین آفریدی کا کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شاداب خان، امام الحق، فہیم اشرف اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو

شیئر: