میسیجنگ اپیلیکیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا فیچر ’واٹس ایپ چینلز‘ متعارف کروایا ہے۔ اب آپ کو سیلیبرٹیز اور دیگر آؤٹ لیٹس کی اَپ ڈیٹس اسی اپیلیکیشن پر ملیں گی۔ اس میں ایڈمن اور فالوئرز کی ذاتی معلومات کو پرائیویٹ رکھا گیا ہے۔ مزید جانیں اردو نیوز کی رمنا سعید سے