سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کلاک ٹاور پر بجلی گرنے کا منظر دکھایا گیا ہے۔ عبدالعزیز الحربی اور محمد الھذلی کی جانب سے ایکس پر جاری کی گئی ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں کہ ٹاور پر بجلی گرنے کے بعد شاخیں بناتی گئی ہوں۔ دیکھیں شیئر کیے گئے مناظر