پشاور میں پراپرٹی کی تشہیر کے لیے ذومعنی اور نامناسب الفاظ پر مشتمل پوسٹر لگانے پر دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پشاور کی نجی تعمیراتی کمپنی نے اپنے فلیٹس کی فروخت کے لیے ورسک روڈ اور چارسدہ روڈ پر پوسٹر لگائے تھے جن میں پراپرٹی کی مارکیٹنگ کے لیے پشتو زبان میں نامناسب اور ذومعنی الفاظ کا استعمال کیا گیا تھا۔
ان پوسٹرز پر درج تحریر پر شہریوں نے برہمی کا اظہار کرنے کے علاوہ متعلقہ حکام کو شکایت بھی کی۔
مزید پڑھیں
-
پشاور کے علاقے میں رات 10 بجے کے بعد گُھومنے پھرنے پر پابندیNode ID: 795761
-
پشاور کے مشہور ’چرسی تکہ‘ کے مالک نثار خان کو گرفتار کر لیا گیاNode ID: 797426