سعودی عرب میں تبوک ریجن کے علاقے الوجہ میں ایک پبلک مقام پر جھگڑے میں ملوث چار شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی۔
سبق نیوز کے مطابق محکمہ امن عامہ نے ایکس( سابق ٹوئٹر) پر بیان میں کہا کہ ’جھگڑے میں ملوث افراد میں سے ایک کے پاس اسلحہ بھی تھا‘۔
| شرطة محافظة الوجه بمنطقة تبوك تقبض على (4) أشخاص إثر مشاجرة بينهم في مكان عام. pic.twitter.com/1tvgKQduBS
— الأمن العام (@security_gov) September 29, 2023