Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ ایئرپورٹ: ٹگ میں آگ گئی، وڈیو

جدہ: کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جہاز کھینچنے والے ٹگ میں آگ لگ گئی۔ واقعہ آج پیر کو ظہر کے بعد پیش آیا۔ عین ویب سائٹ کے مطابق گاڑی میں آگ کے شعلوں سے جہاز بھی متاثر ہوا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: