Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چوری اور چھینے گئے 22 کروڑ روپے مالیت کے فون کراچی والوں کو واپس

کراچی الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن نے شہر میں چھینے یا چوری کیے گئے 22 کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فونز شہریوں کو واپس کیے ہیں۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: