پولینڈ: شاپنگ مال میں چور مجسمے کی طرح کھڑا رہا جمعہ 20 اکتوبر 2023 12:36 پولینڈ میں سکیورٹی اہلکاروں نے ایک شخص کو پکڑا ہے جو گھنٹوں ایک شاپنگ مال میں مجسمے کی طرح پوز بنائے کھڑا رہا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو پولینڈ چور مجمسہ چوری شاپنگ مال اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں