Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اور پاکستانی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں اختتام پذیر

مشترکہ مشقوں میں ترکیہ کی فضائیہ کے یونٹ بھی شریک ہوئے ( فوٹو: سعودی وزارت دفاع)
 پاکستان میں مصحف ایئربیس پر ہونے والی مشترکہ فوجی مشقیں ’ انڈس شیلڈ‘ اختتام پذیر ہوگئیں۔ سعودی فضائیہ نے بھی شرکت کی۔ 
 وزارت دفاع نے ایکس اکاونٹ پر بیان میں کہا کہ ’سعودی فضائیہ اور پاکستان ایئرفورس کی مشترکہ مشقیں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئیں۔ میں ترکیہ کی فضائیہ کے یونٹ بھی شریک ہوئے‘۔ 
مشترکہ مشقوں میں عسکری نوعیت کے فضائی حملے اور ان کا دفاع کرنا شامل تھا۔
مشقیں حقیقی انداز میں کی گئی تھیں جس کا مقصد فضائیہ کے اہلکاروں کی تربیت اورباہمی تجربے کا تبادلہ کراتے ہوئے انہیں جدید آلات حرب سے روشناس کرانا تھا۔ 

شیئر: