Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی، چینی بحریہ کی مشترکہ مشقیں شروع

’چین میں منعقد مشترکہ مشقیں تین ہفتوں کے لیے جاری رہیں گی‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی عرب اور چینی افواج کی مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق  چین میں شروع ہونے والی مشقوں میں سعودی اور چینی بحریہ کے جوان شریک ہیں۔
سعودی ، چینی مشترکہ بحری مشقیں تین ہفتے تک جاری رہیں گی جن میں تجربات کا تبادلہ ہوگا۔
مشترکہ مشقوں میں جوانوں کو قزاقی کی روک تھام اور لڑکا فنون سکھائے جائیں گے۔

شیئر: