انڈیا میں فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ کے لیے ’وار روم‘ قائم
انڈیا میں فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ کے لیے ’وار روم‘ قائم
ہفتہ 4 نومبر 2023 8:38
انڈین حکومت نے فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے دارالحکومت دہلی میں ’گرین وار روم‘ قائم کیا ہے جو شہر کے مختلف علاقوں کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ