سعودی قومی ٹیم فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کا سفر الاحسا کے الفتح کلب سٹیڈیم سے کررہی ہے۔
سبق ویب کے مطابق کوالیفائنگ راونڈ میں سعودی قومی فٹبال ٹیم کا مقابلہ جمعرات 16 نومبر کو الاحسا کے الفتح کلب کے سٹیڈیم میں پاکستانی فٹبال ٹیم سے ہوگا۔
سعودی قومی ٹیم نے اپنے آفیشل اکاونٹ پر الاحسا کے شائقین سے کہا کہ ’ہمارا مقابلہ جمعرات 16 نومبر کو ہوگا‘۔
من #الأحساء نبدأ
الطريق إلى كأس العالم يبدأ من ملعب @FatehClub
السعودية باكستان
موعدنا الخميس 16 نوفمبر يا أهل الأحساء pic.twitter.com/B6FkiFANgt
— المنتخب السعودي (@SaudiNT) November 8, 2023