غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن، کراچی پولیس کی گھر گھر تلاشی
غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن، کراچی پولیس کی گھر گھر تلاشی
ہفتہ 18 نومبر 2023 6:36
پاکستان سے افغان شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ رضا کارانہ طور پر واپس جانے والوں کے بعد اب پولیس مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے غیر قانونی طور پر رہنے والوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ دیکھیے کراچی سے زین علی کی رپورٹ