Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گیمز 2023 کا افتتاح، 31 مقامات پر کھیلوں کے مقابلے

سعودی گیمز 2023 کا افتتاح ہو گیا جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں ۔ 31 مختلف مقامات پر کھیلوں کے مقابلوں ہوں گے۔ چھ ہزار کھلاڑیوں میں خواتین بھی شامل ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: