سبز کچھوؤں نے کراچی کے ساحل سے رُخ کیوں موڑ لیا؟ بدھ 6 دسمبر 2023 8:18 معدومیت کے خطرے سے دوچار سبز کچھوے انڈے دینے کے لیے کراچی کے ساحل کا رخ کرتے ہیں۔ صوبہ سندھ کے محکمہ میرین وائلڈ لائف کے سربراہ اشفاق علی میمن کا کہنا ہے کہ ساحل پر کنکریٹ کی موجودگی کچھوؤں کے خاتمے کا باعث بن رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو معدومیت کے خطرے سے دوچار سبز کچھوا ساحل سمندر کراچی کنکریٹ صوبہ سندھ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں