Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لوگ کہتے تھے تم لڑکی ہو ستار کے بجائے بیوٹی پارلر یا کوکنگ کورس کرو‘

پاکستان میں ستار جیسا روایتی ساز آہستہ آہستہ دم توڑ رہا ہے۔ ایسے میں موسیقی کے گھرانے سے تعلق رکھنے والی کراچی کی رتیکا دھنجا اس فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ نیشنل آرٹس کونسل اور کوک سٹوڈیو سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر پرفارم کر چکی ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: