وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز کی لیبر کانفرنس میں شرکت
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز کی لیبر کانفرنس میں شرکت
اتوار 17 دسمبر 2023 17:57
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیزاور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک نے گول میز لیبر کانفرنس میں شرکت کی۔ تفصیل اس ویڈیو میں