مسجد نبوی کے پہلو میں الغمامہ اور ابوبکر مساجد منگل 19 دسمبر 2023 18:22 مسجد نبوی سے پانچ سو میٹر کے فاصلے پر 1400 سال کی تاریخ سموئے ہوئے الغمامہ اور ابوبکر جو اسلام کے ابتدائی دور کی مسجدیں ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔ مسجد الغمامہ مسجد ابوبکر مدینہ منورہ مسجد نبوی اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں