Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل کی کامیاب سرجری

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ ریجن کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کی جدہ کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں کامیاب سرجری ہوئی ہے۔
مکہ ریجن گورنریٹ نے آفیشل ایکس اکاونٹ پر کہا کہ’ گورنر شہزادہ خالد الفیصل پیر کی شام ہسپتال میں داخل ہوئے تھے‘۔
’شہزادہ خالد الفیصل کی ایک ٹانگ کی سرجری کی گئی جو کامیاب رہی‘۔

شیئر: