Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاہکوں سے آرڈر لے کر کافی تیار کرنے اور پھر برتن دھونے والا روبوٹ

یہ ہے ایڈم نامی روبوٹ جو کسٹمرز کے لیے کافی ڈرنکس بنا کر انہیں پیش کرتا ہے۔ رچ ٹیک کمپنی کی ایجاد یہ روبوٹ صارفین سے بات چیت کر سکتا ہے، آرڈر لے سکتا ہے اور کوئی بھی مشروب بنا سکتا ہے۔ مزید دیکھیے روئٹرز کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: