Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الاحسا کے بازار میں القیصریہ کی راتوں کے عنوان سے میلہ جاری

سعودی عرب کے علاقے الاحساء کے قیصریہ بازار کو تاریخی مقامات میں شمار کیا جاتا ہے۔ القیصریہ کی راتوں کے عنوان سے فیسٹیول منعقد کیا گیا جس میں مختلف سرگرمیاں جاری ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں فہیم گلستان کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔۔

شیئر: