Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 213.31 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 26 جنوری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 213.31 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 212.63 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.78 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.47 اور 18 قیراط 183.84 ریال رہی ہے۔
جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 245,180.53 ریکارڈ کیے گئے۔

شیئر: