راولپنڈی... کنٹرول لائن پر ہندوستانی فورسز نے بدھ کی شام سیز فائر کی پھرخلاف ورزی کی ۔نکیال اور کیانی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پاک فوج نے اس کا پھر پو رجواب دیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے جوابی کارروائی میں ہندوستانی فوج کے مورچوں کو نشانہ بنایا ۔