Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے انتخابات میں منشور اور نظریے کی بجائے پیسہ چلتا ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کو یکساں ماحول میسر نہیں ہوتا۔ ’آج بھی ملک میں گھٹن اور شکوک و شبہات ہیں۔ یہاں ایک عرصے سے کنٹرولڈ ڈیموکریسی قائم ہے۔‘
اردو نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ’جو جماعتیں اس وقت الیکشن میں ہیں، وہ کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن نہیں لڑ رہی بلکہ وہ سب کچھ پیسے کے زور پر کر رہی ہیں۔ مزید دیکھیے ادیب یوسفزئی کے اس انٹرویو
 

شیئر: