وہ اشیا جنہیں کھانے کے بعد سونا مشکل ہو جاتا ہے ہفتہ 24 فروری 2024 8:17 اچھی صحت اور مناسب نیند کا آپس میں گہرا تعلق ہے مگر کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اس کو متاثر کر سکتی ہیں اور سونے سے قبل ان کو کھانے سے پرہیز ہی بہتر ہے۔ وہ اشیا کون کون سی ہیں اور وہ نیند میں رکاوٹ کی وجہ کیوں بنتی ہیں۔ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں صحت خوراک نیند لائف سٹائل کھانا پھل سبزیاں مصالحے دار اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں