صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک انٹرنیشنل اکیڈمی میں لڑکیوں کو بغیر فیس کے کرکٹ سکھائی جاتی ہے۔ اس کرکٹ اکیڈمی کے کوچ محمد یاسین کا کہنا ہے کہ اس اکیڈمی کی تربیت یافتہ لڑکیوں کو نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ