بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ سنیچر کو قتل کیے گئے 9 مسافروں کی میتیں کوئٹہ میں نمازِ جنازہ کے بعد ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔ اس حوالے سے عینی شاہدین کیا کہتے ہیں؟ دیکھیں کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ