مسجد نبوی کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز کیا ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق مسجد نبوی میں اعتکاف کرنے کے خواہشمندوں کے لیے ’زائرون‘ ایپ لانچ کی گئی ہے جس کے ذریعے اپنی معلومات اپ لوڈ کرکے اعتکاف کا پرمٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔
مسجد نبوی کی انتظامیہ کا کہنا ہے اعتکاف کےلیے مقررہ ضوابط کا اعلان بھی پورٹل پر کیا گیا ہے جس پرعمل کرنا ضروری ہے۔
الهيئة العامة للعناية بشؤون المسجد الحرام والمسجد النبوي تعلن بدء التسجيل في الاعتكاف بالمسجد النبوي عبر تطبيق زائرون.#المسجد_النبوي #نعتني_بحب
android:https://t.co/JFIycMfTgi
ios:https://t.co/HQvhYASQiT pic.twitter.com/oiWLeV1cpk
— الهيئة العامة للعناية بشؤون الحرمين- المسجد النبوي (@wmngovsa) March 22, 2024