Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیڑھ صدی پرانے گھنٹہ گھر میں اب ملتان کی ’بلیو پوٹری‘

0 seconds of 1 minute, 59 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:59
01:59
 
ڈیڑھ صدی قبل تعمیر کی گئی ملتان کے گھنٹہ گھر کی بلڈنگ کا نام پاکستان بننے کے بعد جناح ہال رکھ دیا گیا۔ یہ عمارت اب کس حال میں ہے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ذیشان نیاز کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: