عسیر میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد پیر 1 اپریل 2024 15:18 عسیر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا ۔ ژالہ باری کے بعد پورے علاقے میں سفید چادر تن گئی ۔ عسیر موسم سرد بارش ژالہ باری اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں