راولپنڈی کے کرتار پورہ میں لسّی بیچنے کا ’ڈِسکو سٹائل‘
راولپنڈی کے کرتار پورہ میں لسّی بیچنے کا ’ڈِسکو سٹائل‘
بدھ 3 اپریل 2024 6:44
راولپنڈی کے تاریخی بازار کرتار پورہ میں دو نوجوان ناچتے ہوئے منفرد انداز میں لسّی فروخت کرتے ہیں۔ ان کے اس دلچسپ انداز کی وجہ سے ان کی دکان پر شہریوں کا رش لگا رہتا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔