پُرسکون نیند کے لیے کیا کرنا اور کیا نہیں کرنا چاہیے؟
پُرسکون نیند کے لیے کیا کرنا اور کیا نہیں کرنا چاہیے؟
اتوار 14 اپریل 2024 7:34
بار بار آنکھ کھلنے یا بے خوابی سے پورے دن کی روٹین متاثر ہوتی ہے، ایسی صورت حال سے بچاؤ کے لیے ماہرین کچھ ٹِپس دیتے ہیں۔ تفصیل ذیشان نیاز کی ویڈیو رپورٹ میں