Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).
بینکاک کی واٹر فائٹ جو ’بچوں کا کھیل نہیں‘
منگل 16 اپریل 2024 8:11
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں نئے سال کا استقبال ایک دوسرے پر پانی پھینک کر کیا جاتا ہے، یہ سلسلہ قدیم دور سے چلا آ رہا ہے جس میں لوگ بڑے جوش و خروش سے شریک ہوتے ہیں۔