کشمیر میں ’ایشیا کے سب سے بڑے ہینڈمیڈ قالین‘ کی تیاری
کشمیر میں ’ایشیا کے سب سے بڑے ہینڈمیڈ قالین‘ کی تیاری
جمعہ 3 مئی 2024 9:40
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے کرال پورہ ہاتھ سے ایک ایسا قالین تیار کیا گیا ہے جس کے بارے میں کاریگروں کا دعوٰی ہے کہ وہ ایشیا کا سب بڑا ہینڈ میڈ قالین ہے۔ اس کی لمبائی 72 جبکہ چوڑائی 40 فت ہے۔