پاکستان میں بڑھتی ای گیمنگ، ’صوفے لگے ہیں آرام سے کھیلیں‘
پاکستان میں بڑھتی ای گیمنگ، ’صوفے لگے ہیں آرام سے کھیلیں‘
جمعہ 24 مئی 2024 6:36
پاکستان کے بڑے شہروں میں گزشتہ کچھ عرصے سے ای گیمنگ زونز کھل گئے ہیں جو نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔ پاکستان کے ای گیمرز دنیا بھر میں ای گیمز میں حصہ لیتے ہیں۔ لاہور سے اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ