Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدھیہ پردیش میں کسانوں نے ہائی وے بند کردیں

بھوپال ۔۔۔۔مدھیہ پردیش میں کسانوں نے جمعہ کو اپنے مطالبات کے حق میں نیشنل ہائی وے بند کردی۔ وہ قرضے معاف کرنے اور زرعی اشیاء کی پرکشش قیمتیں دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔سڑک کی ناکہ بندی دوپہر 12بجے شروع کی گئی اور 3بجے تک جاری رہی تاہم ایمبولینسوں کو نہیں روکا گیا۔کانگریس اور انڈین ٹریڈ یونین نے کسانوں کی حمایت کی۔اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی تاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

شیئر: