Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کے پی میں میڈیکل ٹورازم، امریکی شہری کا پشاور میں ہیئر ٹرانسپلانٹ

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں غیرملکی اب سیر و تفریح کے علاوہ ہیئر ٹرانسپلانٹ کے لیے بھی آنے لگے ہیں۔ ایک امریکی شہری نے پشاور کے ایک سرجن کی ویڈیوز سے متاثر ہو کر ان سے رابطہ کیا اور  ہیئر ٹرانسپلانٹ کے لیے یہاں آئے۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ 

 

شیئر: