Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عادل الجبیر سے مملکت میں نئے چینی سفیر کی ملاقات

چینی سفیر کے لیے نئے فرائض میں کامیابی کی خواہش کا اظہار کیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر سے اتوار کو ریاض میں مملکت میں چین کے نئے سفیر چانگ ہوا کا خیرمقدم کیا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عادل الجبیر نے چینی سفیر کے لیے نئے فرائض میں کامیابی کی خواہش کا اظہار کیا۔
علاوہ ازیں مملکت میں ہالینڈ کی سبکدوش سفیر جینٹ البردا نے بھی عادل الجبیر سے الوداعی ملاقات کی۔
عادل الجبیر نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے میں ہالینڈ کی سفیر کو کوششوں کو سراہا۔

شیئر: