Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جدید دور کا ڈائنوسار‘ آسٹریلیا کا منفرد پرندہ ’کسیووری‘ خطرے میں

آسٹریلیا کے شمال مشرقی جنگلات میں پایا جانے والا ڈائنوسار کی نسل ویلو سیراپٹر جیسی لمبی ٹانگوں والے پرندے ’کیسووری‘ کو معدومیت کا خطرہ لاحق ہے۔ اس پرندے کو جدید دور کا ڈائنوسار بھی کہا جاتا ہے۔ مزید جانیں اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: