Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان کی قدرتی چراگاہوں میں پلنے والے ’عید قربان کے جانور‘

عید الاضحیٰ پر ملک کی منڈیوں میں زیادہ تر جانور بلوچستان سے لائے جاتے ہیں۔ سال بھر ان جانوروں کو خانہ بدوش اور چرواہے قدرتی چراگاہوں میں کیسے پالتے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ
 

شیئر: