اجازت یافتہ حجاموں سے بال کٹوائیں ، وزارت حج کی ہدایت منگل 11 جون 2024 14:22 وزارت حج کی جانب سے حجاموں کو صحت ضوابط کا پابند کیا گیا ہے ۔عازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اجازت یافتہ حجاموں سے بال کٹوائیں ۔ حج 2024 عازمین حج حجام اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں