یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنیسکی بدھ کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مکہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ سعودی بن مشعل بن عبدالعزیز نے ان کا خیرمقدم کیا۔
فيديو | الرئيس الأوكراني فلوديمير زيلينسكي يصل جدة#الإخبارية pic.twitter.com/NGTh04k06G
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) June 12, 2024