Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد اور یوکرینی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ

یوکرینی بحران حل کرنے کی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بدھ کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات کا جائزہ اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یوکرین، روس بحران اور اسے حل کرنے کی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

شیئر: